11 ستمبر، 2018، 7:31 PM

ملائشیا کے سابق وزیر اعظم کا سعودیہ سے 100 ملین ڈالر رشوت لینے کا اعتراف

ملائشیا کے سابق وزیر اعظم کا سعودیہ سے 100 ملین ڈالر رشوت لینے کا اعتراف

ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق نے اپنی شائع کردہ اسناد میں اس بات کی تائيد کی گئی ہے کہ اس نے 2011 میں سعودی عرب سے 100 ملین ڈالر وصول کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسٹار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق  نے اپنی شائع کردہ  اسناد میں اس بات کی تائيد کی گئی ہے کہ اس نے 2011 میں سعودی عرب سے 100 ملین ڈالر وصول کئے ہیں۔ ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نے فیس بک پر کل بعض اسناد شائع کی ہیں جن میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ اس نے ترکی الفیصل سے 20 ملین ڈالر اور سعودی عرب کی وزارت خزانہ سے 80 ملین ڈالر وصول کئے ہیں۔

News ID 1883866

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha